قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمنون

سورۃ المؤمنون آیت ۸ کی تفسیر

Surah Muminun Ayat 8 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَالَّذِينَ هُمْ لِأَمَٰنَٰتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَٰعُونَ ٨

Wallazeena hum li amaanaatihim wa `ahdihim raa`oon

ترجمہ (جالندھری)

اور جو امانتوں اور اقراروں کو ملحوظ رکھتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَالَّذِينَ هُمْ لأَمَانَاتِهِمْ﴾ وهي كلُّ ما يُؤتَمَن عليه؛ كأموالٍ وحُرَمٍ وأسرارٍ ﴿وَعَهْدِهِمْ﴾ لمَنْ عاهَدَهم أو عاهَدوه ﴿رَاعُون﴾ حافظون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو اپنی امانتوں اور وعدے کی حفاﻇت کرنے والے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) امَانَات سے مراد سونپی ہوئی ڈیوٹی کی ادائیگی، راز دارانہ باتوں اور مالی امانتوں کی حفاظت اور رعایت عہد میں اللہ سے کیے ہوئے میثاق اور بندوں سے کیے عہد و پیماں دونوں شامل ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ