قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمنون

سورۃ المؤمنون آیت ۹ کی تفسیر

Surah Muminun Ayat 9 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَالَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَوَٰتِهِمْ يُحَافِظُونَ ٩

Wallazeena hum `alaa Salawaatihim yuhaafizoon

ترجمہ (جالندھری)

اور جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَالَّذِينَ هُمْ عَلَى صَلَوَاتِهِمْ يُحَافِظُون﴾ يُداومون، وكُرِّرت الصلاة؛ لأنها أعظمُ العبادات.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو اپنی نمازوں کی نگہبانی کرتے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) آخر میں پھر نمازوں کی حفاظت کو فلاح کے لئے ضروری قرار دیا، جس سے نماز کی اہمیت و فضیلت واضح ہے۔
    لیکن آج مسلمان کے نزدیک دوسرے اعمال صالح کی طرح اس کی بھی کوئی اہمیت سرے سے باقی نہیں رہ گئی ہے۔
    فَإِنَّا للهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ