قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمنون

سورۃ المؤمنون آیت ۸۱ کی تفسیر

Surah Muminun Ayat 81 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
بَلْ قَالُوا۟ مِثْلَ مَا قَالَ الْأَوَّلُونَ ٨١

Bal qaaloo misla maa qaalal awwaloon

ترجمہ (جالندھری)

بات یہ ہے کہ جو بات اگلے (کافر) کہتے تھے اسی طرح کی (بات یہ) کہتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿بَلْ قَالُوا مِثْلَ مَا قَالَ الأَوَّلُون﴾ كأنه قال: ليس لهم نظَرٌ في هذه الآيات، و«الأَوَّلُونَ» يشيرُ به إلى الأُمم الكافرة؛ كعادٍ وثمود.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بلکہ ان لوگوں نے بھی ویسی ہی بات کہی جو اگلے کہتے چلے آئے.

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ