Wa a`oozu bika Rabbi ai-yahduroon
ترجمہ (جالندھری)
اور اے پروردگار! اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آموجود ہوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُون﴾ عند الموت، ويَحُوموا حولي في شيءٍ من الأحوال؛ لأن الشيطانَ إذا حضَرَه يُوسوسُه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اے رب! میں تیری پناه چاہتا ہوں کہ وه میرے پاس آجائیں.۱
حواشی
(1) اس لئے نبی (صلى الله عليه وسلم) نے تاکید فرمائی کہ ہر اہم کام کی ابتدا اللہ کے نام سے کرو یعنی بسم اللہ پڑھ کر، کیونکہ اللہ کی یاد، شیطان کو دور کرنے والی چیز ہے۔
اسی لئے آپ یہ دعا بھی مانگتے تھے۔
«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَدْمِ وَمِنَ الْغَرَقِ ، وَأَعُوذُ بِكَ أَن يَّتَخَبَّطَنِيَ الشَّيْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ» (أبو داود ، كتاب الوتر، باب في الاستعاذة) رات کو گھبراہٹ میں آپ یہ دعا بھی پڑھتے تھے۔
«باسْمِ اللهِ أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَةِ مِنْ غَضَبِه، وَعِقَابِه، وَمِنْ شَرِّ عِبَادِهِ، وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ» ( مسند أحمد ،2/181 أبو داود كتاب الطب، باب كيف الرقى - ترمذي ، أبواب الدعوات)