قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المنافقون

سورۃ المنافقون آیت ۳ کی تفسیر

Surah Munafiqun Ayat 3 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ ءَامَنُوا۟ ثُمَّ كَفَرُوا۟ فَطُبِعَ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ فَهُمْ لَا يَفْقَهُونَ ٣

Zaalika bi annahum aamanoo summa kafaroo fatubi`a `alaa quloobihim fahum laa yafqahoon

ترجمہ (جالندھری)

یہ اس لئے کہ یہ (پہلے تو) ایمان لائے پھر کافر ہوگئے تو ان کے دلوں پر مہر لگادی گئی۔ سو اب یہ سمجھتے ہی نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ذَلِكَ﴾ أي: ما وُصف من حالهم في النفاقِ والكذبِ، والاستتارِ بالأيمانِ الفاجرة ﴿بِأَنَّهُمْ﴾ أي: بسبب أنهم ﴿آمَنُوا﴾ باللسان ﴿ثُمَّ كَفَرُوا﴾ أي: استمرُّوا على الكفرِ بقلوبهم ﴿فَطُبِعَ﴾ خُتِم ﴿عَلَى قُلُوبِهِمْ﴾ بالكفر ﴿فَهُمْ لاَ يَفْقَهُون﴾ لا يفهمون حقيقةَ الإيمان.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یہ اس سبب سے ہے کہ یہ ایمان ﻻکر پھر کافر ہوگئے۱ پس ان کے دلوں پر مہر کر دی گئی۔ اب یہ نہیں سمجھتے.

حواشی

  1. (1) اس سے معلوم ہوا کہ منافقین بھی صریح کافر ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ