وَإِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ ١٠
Wa izal jibaalu nusifat
ترجمہ (جالندھری)
اور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذَا الْجِبَالُ نُسِفَت﴾ قُلِعَت من أماكنها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کر کے اڑا دیئے جائیں گے.۱
حواشی
(1) یعنی انہیں زمین سے اکھیڑ کر ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا اور زمین بالکل صاف اور ہموار کر دی جائے گی۔