وَإِذَا الرُّسُلُ أُقِّتَتْ ١١
Wa izar Rusulu uqqitat
ترجمہ (جالندھری)
اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذَا الرُّسُلُ أُقِّتَت﴾ عُيِّن لها وقتٌ للشهادة، أو جُمعت لميقات يومٍ معلوم، وهو يومُ القيامة؛ ليشهدوا على الأُمم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جب رسولوں کو وقت مقرره پر ﻻیا جائے گا.۱
حواشی
(1) یعنی فصل وقضا کے لیے ان کے بیانات سن کر ان کی قوموں کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔