فَقَدَرْنَا فَنِعْمَ الْقَٰدِرُونَ ٢٣
Faqadarnaa fani`mal qaadiroon
ترجمہ (جالندھری)
پھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَقَدَرْنَا﴾ من القدرة ﴿فَنِعْمَ الْقَادِرُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر ہم نے اندازه کیا۱ اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیں.
حواشی
(1) یعنی رحم مادر میں جسمانی ساخت و ترکیب و صحیح اندازہ کیا کہ دونوں آنکھوں، دونوں ہاتھوں اور دونوں پیروں اور دونوں کانوں کے درمیان اور دیگر اعضا کا ایک دوسرے کے درمیان کتنا فاصلہ رہنا چاہیئے۔