قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المرسلات

سورۃ المرسلات آیت ۳۵ کی تفسیر

Surah Mursalat Ayat 35 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
هَٰذَا يَوْمُ لَا يَنطِقُونَ ٣٥

Haazaa yawmu laa uantiqoon

ترجمہ (جالندھری)

یہ وہ دن ہے کہ (لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿هَذَا يَوْمُ لاَ يَنطِقُون﴾ أي: هذا المذكورُ في يومٍ لا ينطقون فيه؛ خوفًا ودهشًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

آج (کا دن) وه دن ہے کہ یہ بول بھی نہ سکیں گے.۱

حواشی

  1. (1) محشر میں کافروں کی مختلف حالتیں ہوں گی۔
    ایک وقت وہ ہوگا کہ وہ وہاں بھی جھوٹ بولیں گے پھر اللہ ان کے مونہوں پر مہر لگا دے گا اور ان کے ہاتھ پاؤں گواہی دیں گے پھر جس وقت ان کو جہنم میں لے جایا جارہا ہوگا اس وقت عالم اضطراب وپریشانی میں ان کی زبانیں بھی گنگ ہو جائیں گی۔
    بعض کہتے ہیں کہ بولیں گے تو سہی لیکن ان کے پاس حجت کوئی نہیں ہوگی۔
    گویا ان کو بات کرنی ہی نہیں آئے گی۔
    جیسے ہم دنیا میں ایسے شخص کی بابت کہتے ہیں جس کے پاس کوئی تسلی بخش دلیل نہیں ہوتی، وہ تو ہمارے سامنے بول ہی نہیں سکا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ