هَٰذَا يَوْمُ الْفَصْلِ ۖ جَمَعْنَٰكُمْ وَالْأَوَّلِينَ ٣٨
Haaza yawmul fasli jama `naakum wal awwaleen
ترجمہ (جالندھری)
یہی فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿هَذَا يَوْمُ الْفَصْلِ﴾ بين الخلائقِ ﴿جَمَعْنَاكُمْ﴾ أيها المكذِّبون من هذه الأُمة ﴿وَالأَوَّلِين﴾ من المكذِّبين قبلكم، فتُحاسَبون جميعًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ ہے فیصلے کا دن ہم نے تمہیں اور اگلوں کو سب کو جمع کرلیا ہے.۱
حواشی
(1) یہ اللہ کے بندوں سے خطاب فرمائے گا کہ ہم نے تمہیں اپنی قدرت کاملہ سے فیصلہ کرنے کے لئے ایک ہی میدان میں جمع کر لیا۔