فَإِن كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيدُونِ ٣٩
Fa in kaana lakum kaidun fakeedoon
ترجمہ (جالندھری)
اگر تم کو کوئی داؤں آتا ہو تو مجھ سے کر لو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَإِن كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ﴾ حيلةٌ تدفعون بها عنكم العذابَ ﴿فَكِيدُون﴾ فاحتالوا لأنفسكم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو.۱
حواشی
(1) یہ سخت وعید اور تہدید ہے کہ اگر تم میری گرفت سے بچ سکتے ہو اور میرے حکم سے نکل سکتے ہو تو بچ اور نکل کے دکھاؤ۔
لیکن وہاں کس میں یہ طاقت ہوگی؟ یہ آیت بھی ایسے ہی ہے، جیسے یہ آیت ہے «يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ...» (الرحمٰن: 33)