وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ارْكَعُوا۟ لَا يَرْكَعُونَ ٤٨
Wa izaa qeela lahumur ka`oo aa yarka`oon
ترجمہ (جالندھری)
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ارْكَعُوا﴾ صَلُّوا ﴿لاَ يَرْكَعُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان سے جب کہا جاتا ہے کہ رکوع کر لو تو نہیں کرتے.۱
حواشی
(1) یعنی جب ان کو نماز پڑھنے کا حکم دیا جاتا ہے، تو نماز نہیں پڑھتے۔