وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ٤٩
Wailunny yawma `izil lilmukazzibeen
ترجمہ (جالندھری)
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِين﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے.۱
حواشی
(1) یعنی ان کے لیے جو اللہ کے اوامر ونواہی کو نہیں مانتے۔