كَلَّآ إِنَّهُمْ عَن رَّبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوبُونَ ١٥
Kallaaa innahum `ar Rabbihim yawma`izil lamah jooboon
ترجمہ (جالندھری)
بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَلاَّ إِنَّهُمْ﴾ يعني: الكفارَ ﴿عَن رَّبِّهِمْ﴾ أي: عن رؤيةِ ربهم ﴿يَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوبُون﴾ إنَّ هؤلاء لا يَرَون ربَّهم، فهم محجوبون عنه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سےاوٹ میں رکھے جائیں گے.۱
حواشی
(1) ان کے برعکس اہل ایمان روئیت باری تعالیٰ سےمشرف ہوں گے۔