كَلَّآ إِنَّ كِتَٰبَ الْأَبْرَارِ لَفِى عِلِّيِّينَ ١٨
Kallaaa inna kitaabal abraari lafee`Illiyyeen
ترجمہ (جالندھری)
(یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ولمَّا ذكر تعالى كتابَ الفجَّار، عقَّب ذلك بذِكْر كتابِ ضدِّهم؛ ليُبيِّن الفرق، فقال: ﴿كَلاَّ إِنَّ كِتَابَ الأَبْرَارِ﴾ جمعُ بَرّ ﴿لَفِي عِلِّيِّين﴾ في السماء السابعةِ تحتَ العرش.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
لرگزنہیں،بےشک نیکوکاروں کے اعمال نامے علییں میں ہیں .۱
حواشی
(1) عِلِّيِّينُ، عُلُوٌّ ( بلندی ) سے ہے۔
یہ سِجِّينٌ کے برعکس، آسمانوں میں یا جنت میں یا سدرۃ المنتہیٰ یا عرش کے پاس جگہ ہے جہاں نیک لوگوں کی روحیں اور ان کے اعمال نامے محفوظ ہیں، جس کے پاس مقرب فرشتے حاضر ہوتے ہیں۔