وَإِذَا كَالُوهُمْ أَو وَّزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ ٣
Wa izaa kaaloohum aw wazanoohum yukhsiroon
ترجمہ (جالندھری)
اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیں تو کم کر دیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذَا كَالُوهُمْ أَو وَّزَنُوهُمْ﴾ أي: كالُوا أو وزنوا للناس ﴿يُخْسِرُون﴾ يُنقصون الكيلَ والوزن.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جب انہیں ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی لینے اور دینے کے الگ الگ پیمانے رکھنا اور اس طرح ڈنڈی مار کر ناپ تول میں کمی کرنا، بہت بڑی اخلاقی بیماری ہے جس کا نتیجہ دین وآخرت میں تباہی ہے۔
ایک حدیث میں ہے، جو قوم ناپ تول میں کمی کرتی ہے، تو اس پر قحط سالی، سخت محنت اور حکمرانوں کا ظلم مسلط کر دیا جاتا ہے۔
( ابن ماجه ، نمبر 4019 ذكره الألباني في الصحيحة نمبر 106 من عدة طرق وله شواهد) ۔