قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المطففین

سورۃ المطففین آیت ۳۶ کی تفسیر

Surah Mutaffifin Ayat 36 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
هَلْ ثُوِّبَ الْكُفَّارُ مَا كَانُوا۟ يَفْعَلُونَ ٣٦

Hal suwwibal kuffaaru maa kaanoo yaf`aloon

ترجمہ (جالندھری)

تو کافروں کو ان کے عملوں کا (پورا پورا) بدلہ مل گیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

قال تعالى: ﴿هَلْ ثُوِّبَ﴾ أي: جُوزي ﴿الْكُفَّارُ مَا كَانُوا يَفْعَلُون﴾ أي: جزاءَ استهزائهم بالمؤمنين.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہ اب ان منکروں نے جیسا یہ کرتے تھے پورا پورا بدلہ پالیا.۱

حواشی

  1. (1) ثُوِّبَ بمعنی أُثِيبَ، بدلہ دے دیئے گئے، یعنی کیا کافروں کو، جو کچھ وہ کرتے تھے، اس کا بدلہ دے دیا گیا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ