قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المزمل

سورۃ المزمل آیت ۱۳ کی تفسیر

Surah Muzammil Ayat 13 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا ١٣

Wa ta`aaman zaa ghussa tinw wa`azaaban aleemaa

ترجمہ (جالندھری)

اور گلوگیر کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب (بھی) ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ﴾ يَعلَقُ في حلوقهم، فلا يَسُوغ فيها ﴿وَعَذَابًا أَلِيمًا﴾ زيادةً على تعذيبهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور حلق میں اٹکنے واﻻ کھانا ہے اور درد دینے واﻻ عذاب ہے.۱

حواشی

  1. (1) انکال ،نکل کی جمع ہے قیود (بیڑیاں) اور بعض نے اغلال کے معنی میں لیا ہے ۔یعنی طوق، جحیما بھڑکتی آگ ذَا غُصَّةٍ حلق میں اٹک جانے والا، نہ حلق سے نیچے اترے اور نہ باہر نکلے۔
    یہ زَ قُّوْم کا کھانا ہوگا۔
    ضَرِیْع ایک کانٹے دار جھاڑی ہے جو سخت بدبو دار اور زہریلی ہوتی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ