قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المزمل

سورۃ المزمل آیت ۱۴ کی تفسیر

Surah Muzammil Ayat 14 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَوْمَ تَرْجُفُ الْأَرْضُ وَالْجِبَالُ وَكَانَتِ الْجِبَالُ كَثِيبًا مَّهِيلًا ١٤

Yawma tarjuful ardu waljibaalu wa kaanatil jibaalu kaseebam maheelaa

ترجمہ (جالندھری)

جس دن زمین اور پہاڑ کانپنے لگیں اور پہاڑ ایسے بھر بھرے (گویا) ریت کے ٹیلے ہوجائیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَوْمَ تَرْجُفُ الأَرْضُ وَالْجِبَالُ﴾ تتحركُ وتتزلزلُ؛ لهولِ ذلك اليوم ﴿وَكَانَتِ الْجِبَالُ كَثِيبًا﴾ رملًا، فالكثيب: الرملُ المجتمِعُ وجمعُه كثبان ﴿مَّهِيلاً﴾ سائلًا بعد اجتماعه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس دن زمین اور پہاڑ تھرتھرا جائیں گے اور پہاڑ مثل بھربھری ریت کے ٹیلوں کے ہوجائیں گے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی یہ عذاب اس دن ہوگا جس دن زمین پہاڑ بھونچال سے تہ وبالا ہو جائیں گے اور بڑے بڑے پر ہیبت پہاڑ ریت کے ٹیلوں کی طرح بےحثییت ہو جائیں گے۔
    کثیب ریت کا ٹیلا، مھیلا کا معنی بھربھری پیروں کے نچیے سے نکل جانے والی ریت۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ