إِنَّآ أَرْسَلْنَآ إِلَيْكُمْ رَسُولًا شَٰهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَآ أَرْسَلْنَآ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ رَسُولًا ١٥
Innaa arsalnaaa ilaikum rasoolan shahidan `alikum kamaaa arsalnaaa ilaa Fir`awna Rasoolna
ترجمہ (جالندھری)
(اے اہل مکہ) جس طرح ہم نے فرعون کے پاس (موسیٰ کو) پیغمبر (بنا کر) بھیجا تھا (اسی طرح) تمہارے پاس بھی (محمدﷺ) رسول بھیجے ہیں جو تمہارے مقابلے میں گواہ ہوں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ﴾ يا أهلَ مكة ﴿رَسُولاً﴾ هو محمدٌ صلى الله عليه وسلم ﴿شَاهِدًا عَلَيْكُمْ﴾ يومَ القيامة بالكفر والإيمان ﴿كَمَا أَرْسَلْنَا إِلَى فِرْعَوْنَ رَسُولاً﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بیشک ہم نے تمہاری طرف بھی تم پر گواہی دینے واﻻ۱ رسول بھیج دیا ہے جیسے کہ ہم نے فرعون کے پاس رسول بھیجا تھا.
حواشی
(1) جو قیامت والے دن تمہارے اعمال کی گواہی دے گا۔