قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المزمل

سورۃ المزمل آیت ۱۶ کی تفسیر

Surah Muzammil Ayat 16 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَعَصَىٰ فِرْعَوْنُ الرَّسُولَ فَأَخَذْنَٰهُ أَخْذًا وَبِيلًا ١٦

Fa`asaa Fir`awnur Rasoola fa akhaznaahu akhzanw wabeelaa

ترجمہ (جالندھری)

سو فرعون نے (ہمارے) پیغمبر کا کہا نہ مانا تو ہم نے اس کو بڑے وبال میں پکڑ لیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَعَصَى فِرْعَوْنُ الرَّسُولَ﴾ كأنه يقول: فحالُهم من العذابِ والعقاب إن كفروا صائرةٌ إلى مثلِ حال فرعون ﴿فَأَخَذْنَاهُ أَخْذًا وَبِيلاً﴾ شديدًا ثقيلًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تو فرعون نے اس رسول کی نافرمانی کی تو ہم نے اسے سخت (وبال کی) پکڑ میں پکڑ لیا.۱

حواشی

  1. (1) اس میں اہل مکہ کو تنبیہ ہے کہ تمہارا حشر بھی وہی ہو سکتا ہے۔
    جو فرعون کا موسیٰ (عليه السلام) کی تکذیب کی وجہ سے ہوا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ