إِنَّ نَاشِئَةَ الَّيْلِ هِىَ أَشَدُّ وَطْـًٔا وَأَقْوَمُ قِيلًا ٦
Inn naashi`atal laili hiya ashadddu wat anw wa aqwamu qeelaa
ترجمہ (جالندھری)
کچھ شک نہیں کہ رات کا اٹھنا (نفس بہیمی) کو سخت پامال کرتا ہے اور اس وقت ذکر بھی خوب درست ہوتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ نَاشِئَةَ اللَّيْلِ﴾ ساعاتِه كلَّها ﴿هِيَ أَشَدُّ وَطْءًا﴾ معناه: أشدُّ وأثقلُ على المُصلي من صلاة النهار ﴿وَأَقْوَمُ قِيلاً﴾ أصحُّ قولًا؛ لهدوء الناس، وسكونِ الأصوات.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بیشک رات کا اٹھنا دل جمعی کے لیے انتہائی مناسب ہے۱ اور بات کو بہت درست کر دینے واﻻ ہے.<br>۲
حواشی
(1) اس کا دوسرا مفہوم ہے کہ رات کی تنہائیوں میں کان معانی قرآن کے فہم میں دل کے ساتھ زیادہ موافقت کرتے ہیں جو ایک نمازی تہجد میں پڑھتا ہے۔(2) دوسرا مفہوم یہ ہے کہ دن کے مقابلے میں رات کو قرآن زیادہ واضح اور حضور قلب کے لئے زیادہ موثر ہے، اس لئے کہ اس وقت دوسری آوازیں خاموش ہوتی ہیں۔ فضا میں سکون غالب ہوتا ہے اس وقت نمازی جو پڑھتا ہے وہ آوازوں کے شور اور دنیا کے ہنگاموں کے نذر نہیں ہوتا بلکہ نمازی اس سے خوب محفوظ ہوتا اور اس کی اثر آفرینی کو محسوس کرتا ہے۔