إِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ كَانَ مِيقَٰتًا ١٧
Inna yaumal-fasli kana miqaata
ترجمہ (جالندھری)
بےشک فیصلہ کا دن مقرر ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ﴾ بين الخلائق ﴿كَانَ مِيقَاتًا﴾ للثوابِ والعقاب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بیشک فیصلہ کے دن کا وقت مقرر ہے.۱
حواشی
(1) یعنی اولین اور آخرین سب کے جمع ہونے اور وعدے کا دن۔
اسے فیصلے کا دن اس لئے کہا کہ اس دن جمع ہونے کا مقصد ہی تمام انسانوں کا ان کے اعمال کی روشنی میں فیصلہ کرنا ہے۔