قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النبا

سورۃ النبا آیت ۱۸ کی تفسیر

Surah Naba Ayat 18 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَوْمَ يُنفَخُ فِى الصُّورِ فَتَأْتُونَ أَفْوَاجًا ١٨

Yauma yun fakhu fis-soori fataa toona afwaaja

ترجمہ (جالندھری)

جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ غٹ کے غٹ آ موجود ہو گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَوْمَ يُنفَخُ فِي الصُّورِ فَتَأْتُونَ﴾ من قبوركم إلى الموقف ﴿أَفْوَاجًا﴾ جماعاتٍ مختلفةً.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس دن کہ صور میں پھونکا جائے گا۔ پھر تم فوج در فوج چلے آؤ گے.۱

حواشی

  1. (1) بعض نے اس کا مفہوم یہ بھی بیان کیا ہے کہ ہر امت اپنے رسول کے ساتھ میدان محشر میں آئے گی۔
    یہ دوسرا نفخہ ہوگا، جس میں سب لوگ قبروں سے زندہ اٹھ کر نکل آئیں گے۔
    اللہ تعالیٰ آسمان سےپانی نازل فرمائے گا، جس سے انسان کھیتی کی طرح اگ آئے گا۔
    انسان کی ہر چیز بوسیدہ ہو جائے گی، سوائے ریڑھ کی ہڈی کے آخری سرے کے۔
    اسی سے قیامت والے دن تمام مخلوقات کی دوبارہ ترکیب ہوگی۔
    ( صحیح بخاری، تفسیر سورۂ عم ) ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ