وَفُتِحَتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ أَبْوَٰبًا ١٩
Wa futiha tis samaa-u fakaanat abwaaba
ترجمہ (جالندھری)
اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَفُتِحَتِ السَّمَاء﴾ أي: شُقَّت لنزولِ الملائكة ﴿فَكَانَتْ أَبْوَابًا﴾ أي: ذاتَ أبواب مفتَّحة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے ہی دروازے ہو جائیں گے.۱
حواشی
(1) یعنی فرشتوں کے نزول کے لئے راستے بن جائیں گے اور وہ زمین پر اتر آئیں گے۔