قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النبا

سورۃ النبا آیت ۲۰ کی تفسیر

Surah Naba Ayat 20 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَسُيِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا ٢٠

Wa suyyi raatil jibaalu fa kaanat saraaba

ترجمہ (جالندھری)

اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَسُيِّرَتِ الْجِبَالُ﴾ ذُهِبَ بها عن أماكنها ﴿فَكَانَتْ سَرَابًا﴾ هباءً يُرى كالسراب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور پہاڑ چلائے جائیں گے پس وه سراب ہو جائیں گے.۱

حواشی

  1. (1) سَرَابٌ، وہ ریت جو دور سے پانی محسوس ہوتی ہو۔
    پہاڑ بھی سراب کی طرح صرف دور سے نظر آنے والی چیز بن کر رہ جائیں گے۔
    اور اس کے بعد بالکل ہی معدوم ہو جائیں گے، ان کا کوئی نشان باقی نہیں رہے گا۔
    بعض کہتے ہیں کہ قرآن میں پہاڑوں کی مختلف حالتیں بیان کی گئی ہیں، جن میں جمع وتطبیق کی صورت یہ ہے کہ پہلے انہیں ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا فَدُكَّتَا دَكَّةً وَاحِدَةً ( الحاقة: 14 )

  2. وہ دھنی ہوئی روئی کی طرح ہو جائیں گے۔
    كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوشِ ( القارعة :

  3. وہ گرد وغبار ہو جائیں گے۔
    فَكَانَتْ هَبَاءً مُنْبَثًّا ( الواقعة :6)۔

  4. ان کو اڑا دیا جائے گا يَنْسِفُهَا رَبِّي نَسْفًا (طه : 105) اور پانچویں حالت یہ ہے کہ وہ سراب ہو جائیں گے۔
    یعنی لا شَيْءَ جیسا کہ اس مقام پر ہے۔
    ( فتح القدیر ) ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ