إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا ٢١
Inna jahan nama kaanat mirsaada
ترجمہ (جالندھری)
بےشک دوزخ گھات میں ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا﴾ طريقًا وممرًّا، فالمؤمنُ يمرُّ عليها ليدخلَ الجنة، والكافر يدخلُها، وقيل: موضعُ الرصد: وهو الارتقابُ والانتظار، أي: تنتظرُ الكفارَ وترتقبُهم ليدخلوا فيها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بیشک دوزخ گھات میں ہے.۱
حواشی
(1) گھات ایسی جگہ کو کہتے ہیں، جہاں چھپ کر دشمن کا انتظار کیا جاتا ہے تاکہ وہاں سے گزرے تو فوراً اس پر حملہ کر دیا جائے۔
جہنم کے داروغے بھی جہنمیوں کے انتظار میں اسی طرح بیٹھے ہیں یا خود جہنم اللہ کے حکم سے کفار کے لئے گھات لگائے بیٹھی ہے۔