قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النبا

سورۃ النبا آیت ۲۷ کی تفسیر

Surah Naba Ayat 27 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّهُمْ كَانُوا۟ لَا يَرْجُونَ حِسَابًا ٢٧

Innahum kaanu laa yarjoona hisaaba

ترجمہ (جالندھری)

یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّهُمْ كَانُوا لاَ يَرْجُونَ﴾ لا يخافون ﴿حِسَابًا﴾ لأنهم لم يُصدِّقوا بالبعث.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی.۱

حواشی

  1. (1) یہ پہلے جملے کی تعلیل ہے۔
    یعنی وہ مذکورہ سزا کے اس لئے مستحق قرار پائے کہ عقیدۂ بعث بعدالموت کے وہ قائل ہی نہیں تھے کہ حساب کتاب کی وہ امید رکھتے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ