جَزَآءً وِفَاقًا ٢٦
Jazaa-aw wi faaqa
ترجمہ (جالندھری)
(یہ) بدلہ ہے پورا پورا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿جَزَاء وِفَاقًا﴾ أي: موافقًا لسوء أعمالهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(ان کو) پورا پورا بدلہ ملے گا.۱
حواشی
(1) یعنی یہ سزا ان کے ان اعمال کےمطابق ہے جو وہ دنیا میں کرتے رہے ہیں۔