وَكُلَّ شَىْءٍ أَحْصَيْنَٰهُ كِتَٰبًا ٢٩
Wa kulla shai-in ahsai naahu kitaa ba
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم نے ہر چیز کو لکھ کر ضبط کر رکھا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ كِتَابًا﴾ مكتوبًا في اللوح، وهذه الآيةُ اعتراضٌ بين (كِذَّابًا)، وقوله:
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم نے ہر ایک چیز کو لکھ کر شمار کر رکھا ہے.۱
حواشی
(1) یعنی لوح محفوظ میں۔
یا وہ ریکارڈ مراد ہے جو فرشتے لکھتے رہے۔
پہلا مفہوم زیادہ صحیح ہے، جیسا کہ دوسرے مقام پر فرمایا وَكُلَّ شَيْءٍ أحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُبِينٍ ( يس:12) ۔