قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النبا

سورۃ النبا آیت ۳۰ کی تفسیر

Surah Naba Ayat 30 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَذُوقُوا۟ فَلَن نَّزِيدَكُمْ إِلَّا عَذَابًا ٣٠

Fa zooqoo falan-nazee dakum ill-laa azaaba

ترجمہ (جالندھری)

سو (اب) مزہ چکھو۔ ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَذُوقُوا﴾ أي: يُقال لهم: ذُوقوا جزاءكم ﴿فَلَن نَّزِيدَكُمْ إِلاَّ عَذَابًا﴾ فوقَ عذابكم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اب تم (اپنے کیے کا) مزه چکھو ہم تمہارا عذاب ہی بڑھاتے رہیں گے.۱

حواشی

  1. (1) عذاب بڑھانے کا مطلب ہے کہ اب یہ عذاب دائمی ہے۔
    جب ان کے چمڑے گل جائیں گے تو دوسرے بدل دیئے جائیں گے۔
    ( النساء:56 ) جب آگ بجھنے لگے گی، تو پھر بھڑ کا دی جائے گی۔
    بنی اسرائیل : 97)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ