قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النبا

سورۃ النبا آیت ۳۱ کی تفسیر

Surah Naba Ayat 31 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا ٣١

Inna lil mutta qeena mafaaza

ترجمہ (جالندھری)

بے شک پرہیز گاروں کے لیے کامیابی ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا﴾ أي: فوزًا بالبُغية.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یقیناً پرہیزگار لوگوں کے لئے کامیابی ہے.۱

حواشی

  1. (1) اہل شقاوت کےتذکرے کے بعد، یہ اہل سعادت کا تذکرہ اور ان نعمتوں کا بیان ہے جن سے حیات اخروی میں وہ بہرہ ور ہوں گے۔
    یہ کامیابی اور نعمتیں انہیں تقویٰ کی بدولت حاصل ہوں گی۔
    تقویٰ ، ایمان واطاعت کے تقاضوں کی تکمیل کا نام ہے، خوش قسمت ہیں وہ لوگ، جو ایمان لانے کے بعد تقویٰ اور عمل صالح کا اہتمام کرتے ہیں۔
    جَعَلَنَا اللهُ مِنْهُمْ ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ