وَكَوَاعِبَ أَتْرَابًا ٣٣
Wa kaawa `iba at raaba
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم عمر نوجوان عورتیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَكَوَاعِبَ﴾ يعني: نساء قد تكعَّبت ثُدِيُّهُنَّ ﴿أَتْرَابًا﴾ مستوياتٍ في السِّن.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور نوجوان کنواری ہم عمر عورتیں ہیں.۱
حواشی
(1) كَوَاعِبَ كَاعِبةٌ کی جمع ہے، یہ كَعْبٌ ( ٹخنہ ) سے ہے، جس طرح ٹخنہ ابھرا ہوا ہوتا ہے، ان کی چھاتیوں میں بھی ایسا ہی ابھار ہوگا، جو ان کے حسن وجمال کا ایک مظہر ہے۔
أَتْرَابٌ ہم عمر۔