وَكَأْسًا دِهَاقًا ٣٤
Wa ka`san di haaqa
ترجمہ (جالندھری)
اور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاس
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَكَأْسًا دِهَاقًا﴾ مملوءةً.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور چھلکتے ہوئے جام ہیں.۱
حواشی
(1) دِهَاقًا، بھرے ہوئے، یا لگاتار، ایک کے بعد ایک۔
یا صاف شفاف۔
كَأْسٌ، ایسے جام کو کہتے ہیں جو لبالب بھرا ہوا ہو۔