لَّا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا كِذَّٰبًا ٣٥
Laa yasma`oona fiha lagh waw walaa kizzaba
ترجمہ (جالندھری)
وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے نہ جھوٹ (خرافات)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لاَّ يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا﴾ باطلًا من الكلام ﴿وَلاَ كِذَّابًا﴾ المعنى: لا يسمعون في الجنة باطلَ الكلام، ولا كلامَ من يكذبُ ولا يُكذِّبُ صاحبَه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وہاں نہ تو وه بیہوده باتیں سنیں گے اور نہ جھوٹی باتیں سنیں گے.۱
حواشی
(1) یعنی کوئی بے فائدہ اور بے ہودہ بات وہاں نہیں ہوگی، نہ ایک دوسرے سے جھوٹ بولیں گے۔