جَزَآءً مِّن رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابًا ٣٦
Jazaa-am mir-rabbika ataa-an hisaaba
ترجمہ (جالندھری)
یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے صلہ ہے انعام کثیر
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿جَزَاء مِّن رَّبِّكَ﴾ بمقتضى وعدِه ﴿عَطَاء﴾ تفضُّلًا منه ﴿حِسَابًا﴾ كافيًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(ان کو) تیرے رب کی طرف سے (ان کے نیک اعمال کا)یہ بدلہ ملے گا جو کافی انعام ہوگا.۱
حواشی
(1) عَطَاءً کے ساتھ حِسَابٌ مبالغے کے لئے آتا ہے، یعنی اللہ کی داد ودہش کی وہاں فراوانی ہوگی۔