قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النجم

سورۃ النجم آیت ۱۱ کی تفسیر

Surah Najm Ayat 11 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَىٰٓ ١١

Maa kazabal fu`aadu maa ra aa

ترجمہ (جالندھری)

جو کچھ انہوں نے دیکھا ان کے دل نے اس کو جھوٹ نہ مانا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ﴾ يعني: ما كذبَ قلبُ محمدٍ صلى الله عليه وسلم ﴿مَا رَأَى﴾ بعينه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے (پیغمبر نے) دیکھا.۱

حواشی

  1. (1) یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل (عليه السلام) کو اصل شکل میں دیکھا کہ ان کے چھ سو پر ہیں۔
    ایک پر مشرق ومغرب کے درمیان فاصلے جتنا تھا، اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دل نے جھٹلایا نہیں، بلکہ اللہ کی اس عظیم قدرت کو تسلیم کیا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ