فَأَوْحَىٰٓ إِلَىٰ عَبْدِهِۦ مَآ أَوْحَىٰ ١٠
Fa awhaaa ilaa `abdihee maaa awhaa
ترجمہ (جالندھری)
پھر خدا نے اپنے بندے کی طرف جو بھیجا سو بھیجا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَأَوْحَى﴾ اللهُ ﴿إِلَى عَبْدِهِ﴾ صلى الله عليه وسلم ﴿مَا أَوْحَى﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی۱ جو بھی پہنچائی.
حواشی
(1) یعنی جبرائیل (عليه السلام) ، اللہ کےبندے حضرت محمد ﹲ کے لیےجو وحی یا پیغام لے کر آئے تھے، وہ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچایا۔