قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النجم

سورۃ النجم آیت ۹ کی تفسیر

Surah Najm Ayat 9 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَىٰ ٩

Fakaana qaaba qawsaini aw adnaa

ترجمہ (جالندھری)

تو دو کمان کے فاصلے پر یا اس سے بھی کم

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَكَانَ قَابَ﴾ قدرَ ﴿قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَى﴾ بل أقرب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس وه دو کمانوں کے بقدر فاصلہ ره گیا بلکہ اس سے بھی کم.۱

حواشی

  1. (1) بعض نےترجمہ کیا ہے، دو ہاتھوں کے بقدر، یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور جبرائیل (عليه السلام) کی باہمی قربت کابیان ہے۔
    اللہ تعالیٰ اور نبی ﹲ کی قربت کا اظہار نہیں ہے، جیساکہ بعض لوگ باورکراتے ہیں۔
    آیات کے سیاق سے صاف واضح ہے کہ اس میں صرف جبرائیل (عليه السلام) اور پیغمبر کا بیان ہے۔
    اسی قربت کے موقعے پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل (عليه السلام) کو ان کی اصل شکل میں دیکھا اور یہ بعثت کے ابتدائی ادوار کا واقعہ ہے جس کا ذکر ان آیات میں کیا گیا، دوسری مرتبہ اصل شکل میں معراج کی رات دیکھا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ