عِندَهَا جَنَّةُ الْمَأْوَىٰٓ ١٥
Indahaa jannatul maawaa
ترجمہ (جالندھری)
اسی کے پاس رہنے کی جنت ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿عِندَهَا جَنَّةُ الْمَأْوَى﴾ أراد أن يُعظم مكانَ السدرةِ، ويُشرِّفه بأن جنةَ المأوى عنده، وهي التي يأوي إليها المتَّقون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اسی کے پاس جنہ الماویٰ ہے.۱
حواشی
(1) اسے جنت الماویٰ،اس لیے کہتے ہیں کہ حضرت آدم (عليه السلام) کا ماویٰ ومسکن یہی تھا، بعض کہتےہیں کہ روحیں یہاں آ کر جمع ہوتی ہیں۔
(فتح القدیر)۔