قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النجم

سورۃ النجم آیت ۱۶ کی تفسیر

Surah Najm Ayat 16 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِذْ يَغْشَى السِّدْرَةَ مَا يَغْشَىٰ ١٦

Iz yaghshas sidrata maa yaghshaa

ترجمہ (جالندھری)

جب کہ اس بیری پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِذْ يَغْشَى﴾ يُغطِّي ﴿السِّدْرَةَ مَا يَغْشَى﴾ والمعنى: رآه في هذه الحالِ، وأبهمَ الله بيان ما يغشى؛ للتفخيمِ والتعظيم، يعني: غشيَ السدرةَ شيءٌ عظيمٌ لا يستطيعُ أحدٌ أن يصفَه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جب کہ سدره کو چھپائے لیتی تھی وه چیز جو اس پر چھا رہی تھی.۱

حواشی

  1. (1) سدرۃ المنتہیٰ کی اس کیفیت کابیان ہے جب شب معراج میں آپ ﹲ نے اس کامشاہدہ کیا، سونے کے پروانے اس کےگرد منڈلا رہے تھے، فرشتوں کا عکس اس پر پڑ رہاتھا، اور رب کی تجلیات کا مظہر بھی وہی تھا۔
    (ابن کثیر وغیرہ) اسی مقام پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تین چیزوں سے نوازا گیا۔
    پانچ وقت کی نمازیں، سورۂ بقرہ کی آخری آیات اور اس مسلمان کی مغفرت کا وعدہ جو شرک کی آلودگیوں سے پاک ہو (صحيح مسلم، كتاب الإيمان، باب ذكر سدرة المنتهى)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ