مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَمَا طَغَىٰ ١٧
Maa zaaghal basaru wa maa taghaa
ترجمہ (جالندھری)
ان کی آنکھ نہ تو اور طرف مائل ہوئی اور نہ (حد سے) آگے بڑھی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَا زَاغَ الْبَصَرُ﴾ ما مال بصرُ محمدٍ يمينًا ولا شمالاً ﴿وَمَا طَغَى﴾ أي: ما جاوزَ ما رأى.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
نہ تو نگاه بہکی نہ حد سے بڑھی.۱
حواشی
(1) یعنی نبی ﹲ کی نگاہیں دائیں بائیں ہوئیں اور نہ اس حد سے بلند اور متجاوز ہوئیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مقرر کر دی گئی تھی۔
(ایسرالتفاسیر)۔