لَقَدْ رَأَىٰ مِنْ ءَايَٰتِ رَبِّهِ الْكُبْرَىٰٓ ١٨
Laqad ra aa min aayaati Rabbihil kubraaa
ترجمہ (جالندھری)
انہوں نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کی کتنی ہی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَقَدْ رَأَى مِنْ آيَاتِ رَبِّهِ﴾ التي يمكنُ أن يراها البشرُ الآيةَ ﴿الْكُبْرَى﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیوں میں سے بعض نشانیاں دیکھ لیں.۱
حواشی
(1) جن میں یہ جبرائیل (عليه السلام) اور سدرۃ المنتہیٰ کا دیکھنااور دیگر مظاہر قدرت کا مشاہدہ ہے جس کی کچھ تفصیل احادیث معراج میں بیان کی گئی ہے۔