وَأَعْطَىٰ قَلِيلًا وَأَكْدَىٰٓ ٣٤
Wa a`taa qaleelanw wa akdaa
ترجمہ (جالندھری)
اور تھوڑا سا دیا (پھر) ہاتھ روک لیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَعْطَى﴾ صاحبَه ﴿قَلِيلاً﴾ من ماله ﴿وَأَكْدَى﴾ قطعَ عطيَّته بخلًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور بہت کم دیا اور ہاتھ روک لیا.۱
حواشی
(1) یعنی تھوڑا سا دے کرہاتھ روک لیا۔
یا تھوڑی سی اطاعت کی اور پیچھے ہٹ گیا أَكْدَى کےاصل معنی ہیں کہ زمین کھودتے کھودتے سخت پتھر آجائے اور کھدائی ممکن نہ رہے بالآخر وہ کھدائی چھوڑ دےتو کہتے ہیں أَكْدَى یہیں سے اس کا استعمال اس شخص کے لیے کیا جانے لگا جوکسی کو کچھ دے لیکن پورا نہ دے،کوئی کام شروع کرے لیکن اسے پایہ تکمیل تک نہ پہنچائے۔