قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النجم

سورۃ النجم آیت ۴۸ کی تفسیر

Surah Najm Ayat 48 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأَنَّهُۥ هُوَ أَغْنَىٰ وَأَقْنَىٰ ٤٨

Wa annahoo huwa aghnaa wa aqnaa

ترجمہ (جالندھری)

اور یہ کہ وہی دولت مند بناتا اور مفلس کرتا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَأَنَّهُ هُوَ أَغْنَى﴾ الناسَ بالكفايةِ والأموالِ ﴿وَأَقْنَى﴾ أعطى القُنية وما يدَّخرونه بعد الكفاية.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی کسی کو اتنی تونگری دیتا ہے کہ وہ کسی کا محتاج نہیں ہوتا اور اس کی تمام حاجتیں پوری ہو جاتی ہیں اور کسی کو اتنا سرمایہ دے دیتا ہے کہ اس کے پاس ضرورت سے زائد بچ رہتا ہے اور وہ اس کو جمع کر کے رکھتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ