وَأَنَّهُۥ هُوَ رَبُّ الشِّعْرَىٰ ٤٩
Wa annahoo huwa rabbush shi`raa
ترجمہ (جالندھری)
اور یہ کہ وہی شعریٰ کا مالک ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَنَّهُ هُوَ رَبُّ الشِّعْرَى﴾ وهو كوكب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کا رب ہے.۱
حواشی
(1) رب تو وہ ہر چیز کا ہے، یہاں اس ستارے کا نام اس لیے لیا ہے کہ بعض عرب قبائل اس کو پوجا کرتےتھے۔