قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النجم

سورۃ النجم آیت ۵۰ کی تفسیر

Surah Najm Ayat 50 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأَنَّهُۥٓ أَهْلَكَ عَادًا الْأُولَىٰ ٥٠

Wa annahooo ahlak a `Aadanil oolaa

ترجمہ (جالندھری)

اور یہ کہ اسی نے عاد اول کو ہلاک کر ڈالا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَأَنَّهُ أَهْلَكَ عَادًا الأُولَى﴾ وعادٌ الأولى هم قومُ هود، أُهلِكوا بريحٍ صرصر، وكان لهم عَقِبٌ، فكانوا عادًا الأُخرى.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور یہ کہ اس نے عاد اول کو ہلاک کیا ہے.۱

حواشی

  1. (1) قوم عاد کو اولیٰ اس لیے کہا کہ یہ ثمود سے پہلے ہوئی، یااس لیے کہ قوم نوح کے بعد سب سے پہلے یہ قوم ہلاک کی گئی بعض کہتےہیں، عاد نامی دو قومیں گزری ہیں، یہ پہلی ہے جسے باد تند سے ہلاک کیا گیا جبکہ دوسری زمانے کی گردشوں کےساتھ مختلف ناموں سے چلتی اور بکھرتی ہوئی موجود رہی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ