قَالَ نَكِّرُوا۟ لَهَا عَرْشَهَا نَنظُرْ أَتَهْتَدِىٓ أَمْ تَكُونُ مِنَ الَّذِينَ لَا يَهْتَدُونَ ٤١
Qaala nakkiroo lahaa `arshahaa nanzur atahtadeee am takoonu minal lazeena laa yahtadoon
ترجمہ (جالندھری)
سلیمان نے کہا کہ ملکہ کے (امتحان عقل کے) لئے اس کے تخت کی صورت بدل دو۔ دیکھیں کہ وہ سوجھ رکھتی ہے یا ان لوگوں میں ہے جو سوجھ نہیں رکھتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ نَكِّرُوا﴾ غيِّروا ﴿لَهَا عَرْشَهَا﴾ أي: صورةَ سريرِها إلى حال تُنكِرُهُ إذا رأتْه ﴿نَنظُرْ أَتَهْتَدِي﴾ إلى معرفته ﴿أَمْ تَكُونُ مِنَ الَّذِينَ لاَ يَهْتَدُون﴾ فغَيَّرَ عرشَها؛ لاختبارِ عقلها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
حکم دیا کہ اس کے تخت میں کچھ پھیر بدل کر۱ دو تاکہ معلوم ہو جائے کہ یہ راه پالیتی ہے یا ان میں سے ہوتی ہے جو راه نہیں پاتے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی اس کے رنگ روپ یا وضع و ہیئت میں تبدیلی کردو۔(2) یعنی وہ اس بات سے آگاہ ہوتی ہے کہ یہ تخت اسی کا ہے یا اس کو سمجھ نہیں پاتی؟ دوسرا مطلب ہے کہ وہ راہ ہدایت پاتی ہے یا نہیں؟ یعنی اتنا بڑا معجزہ دیکھ کر بھی اس پر راہ ہدایت واضح ہو تی ہے یا نہیں؟