قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النمل

سورۃ النمل آیت ۵۱ کی تفسیر

Surah Naml Ayat 51 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَٰقِبَةُ مَكْرِهِمْ أَنَّا دَمَّرْنَٰهُمْ وَقَوْمَهُمْ أَجْمَعِينَ ٥١

Fanzur kaifa kaana `aaqibatu makrihim annaa dammar naahum wa qawmahum ajma`een

ترجمہ (جالندھری)

تو دیکھ لو ان کی چال کا کیسا انجام ہوا۔ ہم نے ان کو اور ان کی قوم سب کو ہلاک کر ڈالا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ مَكْرِهِمْ أَنَّا دَمَّرْنَاهُمْ﴾ المعنى: أنَّ أولئك التسعةَ أرادوا الفتكَ بصالحٍ وأهلِه، فأهلكناهم ﴿وَقَوْمَهُمْ أَجْمَعِين﴾ أهلكَهم اللهُ بالصَّيحة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

(اب) دیکھ لے ان کے مکر کا انجام کیسا کچھ ہوا؟ کہ ہم نے ان کو اور ان کی قوم کو سب کو غارت کردیا.۱

حواشی

  1. (1) یعنی ہم نےمذکورہ 9 سرداروں کو ہی نہیں، بلکہ ان کی قوم کو بھی مکمل طور پر ہلاک کردیا۔
    کیونکہ وہ قوم ہلاکت کے اصل سبب کفروحجود میں مکمل طور پر ان کے ساتھ شریک تھی اور گو بالفعل ان کے منصوبۂ قتل میں شریک نہ ہوسکی تھی۔
    کیونکہ یہ منصوبہ خفیہ تھا۔
    لیکن ان کی منشا اور دلی آرزو کے عین مطابق تھا اس لیے وہ بھی گویا اس مکر میں شریک تھی جو 9 افراد نے حضرت صالح (عليه السلام) اور ان کے اہل کے خلاف تیار کیا تھا۔
    اس لیے پوری قوم ہی ہلاکت کی مستحق قرار پائی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ