Wa Yawma nahshuru min kulli ummmatin fawjam mim many-yukazzibu bi Aayaatinaa fahum yooza`oon
ترجمہ (جالندھری)
اور جس روز ہم ہر اُمت میں سے اس گروہ کو جمع کریں گے جو ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے تو اُن کی جماعت بندی کی جائے گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيَوْمَ﴾ أي: واذكُر يومَ ﴿نَحْشُرُ﴾ نجمعُ ﴿مِن كُلِّ أُمَّةٍ﴾ أي: من كلِّ قرنٍ من الناس متقدِّم؛ لأن كلَّ عصرٍ لم يَخْلُ من كَفَرة بالله، من لدن تفرُّقِ بني آدم، والمرادُ: الرؤساء ﴿فَوْجًا﴾ جماعةً ﴿مِّمَّن يُكَذِّبُ بِآيَاتِنَا﴾ القرآن ﴿فَهُمْ يُوزَعُون﴾ يُحبس أولُهم على آخرِهم، فيُحشر رؤساءُ الأُمم بين يدي أُممهم إلى الموقفِ حتى يجتمعوا، ثم يُساقون إلى النار.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جس دن ہم ہر امت میں سے ان لوگوں کے گروه کو جو ہماری آیتوں کو جھٹلاتے تھے گھیر گھار کر ﻻئیں گے پھر وه سب کے سب الگ کر دیئے جائیں گے.۱
حواشی
(1) یا قسم قسم کر دیئے جائیں گے۔
یعنی زانیوں کا ٹولہ، شرابیوں کا ٹولہ وغیرہ۔
یا یہ معنی ہیں کہ ان کو روکا جائے گا۔
یعنی ان کو ادھر ادھر اور آگے پیچھے ہونے سے روکا جائے گا اور سب کو ترتیب وار لا کر جہنم میں پھینک دیا جائے گا۔